زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے دریافت
سائنسدانوں نے ایک بہت بڑے سیارچے کو دریافت کیا ہے جو زمین کے مدار کی جانب بڑھ رہا ہے۔اس سیارچے کو ان سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے جو زمین اور زہرہ کے مدار کی جانب آنے والی خلائی چٹانوں پر نظر رکھتے ہیں اور اسے 2022 اے پی 7 کا نام دیا گیا ہے۔امریکا کے […]