کہیں پہ نگاہیں ، کہیں پہ نشانہ

موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کی قصور وار پی ٹی آئی کی قیادت ھے یا حکومت – اقتدار میں تبدیلی آئینی اور سیاسی ھے اور معاشی بحران پچھلے پچھتر سال کی پالیسیوں اور موجودہ دور کی عالمی سیاست کی پیداوار ھے اور تنقید پاک فوج پر ھو رھی ھے-سیاسی ناقدین اور مبصرین سے سوال ھے […]