ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں طلبہ کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں طلبہ کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی۔کراچی میں پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کے خواہش مند طالب علموں کے لیے 50 فیصد رعایت پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی جو آن لائن فروخت نہیں کی جائیں گی۔اس حوالے سے پی سی بی نے کہا کہ […]