فلپائن میں سمندری طوفان : 72 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ
فلپائن کی ڈزاسٹر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان نلگئی کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال اور لینڈسلائڈنگ کے مختلف واقعات میں اب تک 72 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق سمندری طوفان کے باعث صرف جنوبی صوبے میگئن داناؤ میں ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو چکی ہے […]