انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی عالمی امداد کے لئے سرگرم؛ پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں سے متاثر
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) انجلینا جولی نے بدھ کر سیلاب متاثرین کے لئے بنائے گے ھیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے بہت تباھی ھوئیمشکلات میں گھری عوام کی مدد میں دن رات مصروف پاک فوج سے بہت متاثرہوں- یو این کی نمائندہ ، ھالی ووڈ […]