فٹ بال ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا
فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔واضح […]