ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل  ہوں گے

ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل  ہوں گے ، اس سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ 28 بار ٹی 20 انٹر نیشنل مقابلوں میں ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں ، جس میں 17 بار کامیابی کے ساتھ پاکستان  کا پلڑا بھاری ہے ۔ تفصیلات کے […]

سیمی فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔کچھ دیر قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم روانگی کے موقع پر خوش گوار انداز میں دیکھا گیا۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے […]

پاک فوج کا ٹی20 ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

پاک فوج نے ٹی20 ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور ٹیم کے لیے فائنل مقابلے کے سلسلے میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بہترین پرفارمنس […]

برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔قطر ورلڈ کپ کے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ ہوگیا، ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ برازیل کو کروشیا نے پینالٹی ککس پر 2۔4 سےشکست دی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم دوحا میں میگا […]

پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش […]

فٹ بال ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔واضح […]

فیفا فٹبال ورلڈ کپ،فرانس اور مراکش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جاری

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں فرانس اور مراکش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جاری ہے اور فرانس کو ایک گول کی برتری حاصل ہے۔فرانس کی جانب سے پہلا گول کھیل کے پانچویں منٹ میں تھیو ہرنینڈز نے کیا۔سیمی فائنل جیتنے والی ٹیم 18 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف فائنل کھیلے گی۔فیفا ورلڈ […]

ورلڈ کپ فٹ بال،سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار

ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور فینز کو رُلا دیا۔میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے تھا۔مراکش کے عوام اور ٹیم کے مداحوں کو […]