برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔قطر ورلڈ کپ کے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ ہوگیا، ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ برازیل کو کروشیا نے پینالٹی ککس پر 2۔4 سےشکست دی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم دوحا میں میگا […]