عیدالفطر پر سینما بینوں کی موج، ایک ساتھ 5 پاکستانی فلمیں ریلیز کر دی گئیں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عیدالفطر پر فلم بینوں کی موج ہو گئی، پاکستانی شوبز انڈسٹری نے ایک ساتھ 5 فلموں کا بڑا تحفہ دے دیا۔ لالی وڈ نے اس دفعہ حد ہی کر دی یعنی شائقین کیلئے 5 فلمیں اکٹھی مارکیٹ میں لے آیا۔ ان فلموں میں وسیم اکرم اور شہنیرا وسیم کی ہیوی بجٹ پر […]