سری لنکا، فورسز نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، متعدد مظاہرین گرفتار

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا میں فوج نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا جب کہ حکومت مخالف احتجاجی کیمپ پر کارروائی کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن فورسز نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا […]