سابق پرنسپل سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی بھی گرفتار۔
چوہدری پرویزالہٰی کی مبینہ کرپشن کے اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بھی نیب نے گرفتار کرلیا۔سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے کسٹڈی حاصل کر لی گئی ، ٹھیکوں میں 1ارب کی کرپشن کے الزام پر گرفتار کیا گیا.محمد خان بھٹی کو تعمیراتی ٹھیکوں میں 1ارب کی کرپشن کے الزام پر […]