‫#پاکستان‬⁩ کے سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ دنیا جس بھارت کو اپنا ناگزیر اتحادی سمجھتی ہے ، اسے بھارت کے ہتھکنڈوں کا احساس ہونا چاہیے ۔

‏⁧اقوام متحدہ کے مشن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں سائرس سجاد قاضی کا کہنا تھا کہ “ہم اپنے مشرقی پڑوسی کی فطرت سے بخوبی واقف ہیں، ہم جانتے ہیں کہ وہ کیا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں. اس لیے یہ ہمارے لیے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔”‏⁦‪#Khalistan‬⁩ ⁦‪#HardeepSinghNijjar‬⁩ ⁦‪#pakistan‬⁩ […]