شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کیلئے 110 گھر تعمیر کرلیے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کے لیے 110 گھر تعمیر کرلیے۔شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے کچھ گھروں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’صوبہ بلوچستان کے علاقے […]