شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہنیا لے گئے۔ رخصتی کی تقریب منگل کی شب ڈی ایچ اے کے نجی بینکوئٹ ہال میں ہوئئ۔ تقریب میں بابر اعظم ، مصباح الحق ، سعید انور سمیت شوبز کی معروف شخصیات ، سیاستدان ، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ شاہین […]