شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کے نکاح کی تصاویر شئیر کر دیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹیاں آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہوتی ہیں۔شاہد آفریدی نےاپنی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تصاویر ٹوئٹر پر شئیر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بیٹیاں آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہوتی […]