شاہین شاہ آفریدی فٹبال کھیلنے لگا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی فٹبال کی صلاحیتوں نے سب کو دنگ کر دیا۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں شاہین شاہ فٹبال کے خوب جوہر دکھا رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اس ویڈیو کو لاہور قلندرز کے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل پیج پر شیئر کیا ہے۔