برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کےطیارے سے دوران پروازپرندا ٹکراگیا
برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا کےطیارے سے دوران پرواز پرندا ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت گئی تھیں۔بھارت سے برطانیہ واپسی پر دوران پرواز طیارے سے پرندا ٹکرا گیاجس سے طیارےکی نوک کو نقصان پہنچا تاہم طیارہ بحفاظت اتار لیا […]