تحصیل غازی میں حالیہ بارش کے نئے سپیل نے تباہی مچادی

تر بیلا غازی (بیورو رپورٹ)راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )تحصیل غازی میں حالیہ بارش کے نئے سپیل نے تباہی مچادی، کنڈی درہ میں طغیانی کے باعث ننھی بچی سکول جاتے ہوئے تیز رفتار موجوں کی نذر ہو کرجاں بحق ہوگئی جبکہ باقی تین بچوں کو باحفاظت نکال لیا گیا، سانحہ کی اطلاع پر پورے علاقہ میں […]

جوہانسبرگ میں شدید بارش، 33 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 9 ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔ اس حوالے سے جوہانسبرگ سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ مذہبی رسومات ادا کرنے والا 33 افراد کا گروپ اس سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔  خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد ہلاک […]

بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچا دی

کراچی(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں شدید بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی، صوبے کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے، فورٹ منرو میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ کوئٹہ، کراچی قومی شاہراہ پانچ مقامات پربند ہوگئی۔بولان اور سبی میں آنے والے سیلابی […]

۲۰ سے ۲۴ جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی۔

محکمہ موسمیات نے ۲۰ سے۲۴ جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ھے۔لاہور شہر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ۱۳۹،سیالکوٹ۷۲ریکارڈ کی گئی۔ سندھ میں موسلادھار بارش کی پیشبگوئی کے بلدیاتی انتحابات ملتوی کر دئیے گیے۔

30 جون سے 4 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشین گوئی

اسلام آبا (ویب ڈیس )؛ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 جون سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، رواں ہفتے کے آخر میں یہ ہوائیں شدت اختیار کر کے ملک کے جنوبی حصے میں پھیل سکتی ہیں۔ گرج چمک کی ساتھ شدید بارشیں ھونگی –