برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی
برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملک کے کئی حصوں میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گرسکتا ہے۔برطانوی ہیلتھ اتھارٹی ایجنسی نے یارکشائر کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام غیر ضروری طور پر گھروں […]