ترکیہ میں ایک بار پھر5.6 شدت کا شدید زلزلہ
ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو ئے ہیں جبکہ کچھ تباہ شدہ […]