شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا
ملک میں شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان کل ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منقعد ہوئےك۔