نیٹ فلکس سیریز ’وینزڈے‘ تیسرا مقبول ترین شو بن گیا
نیٹ فلکس کی سیریز ’وینزڈے‘ کو ریلیز ہوئے صرف 20 دن گزرے ہیں لیکن اسے ایک ارب گھنٹوں سے زائد دیکھا جاچکا ہے۔یہ سیریز نیٹ فلکس کا تیسرا مقبول ترین شو بن گئی ہے۔ اس سے قبل اسٹریجنر تھنگز 4 کو 1.35 ارب گھنٹے تک دیکھا گیا ہے، اسکوئڈ غیم کو 1.65 ارب گھنٹے دیکھا […]