امریکہ میں انسانی دانتوں والی مچھلی دریافت ۔
امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک تالاب سے ایک بچے نے انسانوں جیسے دانت رکھنے والی مچھلی پکڑ لی۔ بچے نے مچھلی کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر شوشل میڈیا پر آپ لوڈ کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی دانتوں والی یہ مچھلی پیرانا مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور انتہائی نایاب ہیں۔