کیارا ایڈوانی کشمیر چلی گئی

خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی آج کل مقبوضہ کشمیر میں ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی۔کیارا اپنی نئی فلم ’ستیاپریم کی کتھا‘ کی عکسبندی کیلئے کشمیر میں موجود ہیں۔فلم میں ان کے ہمراہ کارتک آریان بھی ہیں، اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کشمیر کے برف پوش پہاڑ نظر آرہے ہیں۔کیارا […]

اداکارہ سنی لیون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تھرل سے بھرپور فلم ’کوٹیشن گینگ‘ کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا۔سنی لیون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ کو صوفے پر بیٹھے اپنا زخمی پاؤں پکڑے ہوئے تکلیف میں روتے ہوئے […]

شاہ رخ خان نے سعودی عرب میں فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے لیے منتخب کردہ  سعودی عرب کے شاندار مقامات دیکھ کر سحر میں مبتلا ہوگئے۔شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی عرب سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکار کو سعودی عرب میں فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ […]

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

بھارتی اداکار ہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں۔اداکارہ کنگنا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ پر اس واقعے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پاں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔اداکارہ نے تصویر شیئر […]

بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ گئی۔امیتابھ بچن نے […]