ترکیہ نے دنیا کا پہلا ڈرونز بردار جہاز تیار کر لیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ نے بحری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ڈرونز سے لیس بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کر لیا۔ترک بحریہ کی تقویت مزید بڑھ گئی، جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کیریئر آپریشنل ہو گیا۔ ٹی سی جی انادولو بحری جہاز ہیلی کاپٹر، گاڑیاں، جنگی جہاز لےجانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔استنبول […]