اگلے سال جنوبی کوریا کے تمام شہری ایک سال چھوٹے ہوجائیں گے
جنوبی کوریا نے ملک میں پیدائش کے وقت عمر کے شمار کے لیے استعمال ہونے والے قدیم نظام پر نظر ثانی کے لیے ایک نیا بل منظور کر لیا ہے۔دلچسپ اور حیران کُن بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اُٹھائے گئے اس اقدام کے بعد ملک کے ہر شہری کی عمر اگلے سال […]