سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا چونکا دینے والا دورہ
سعودی ولی عہد22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے – خبر کی تصدیق ترک انتظامیہ نے کی ھے- قبل ازیں ترک صدر رجب طیب اردگان اپریل کے آخر میں سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں جہاں انہوں نے مکہ جانے سے قبل سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تھی۔ خیال کیا جا رھا […]