برطانیہ: شہزادہ ہیری کی کتاب کی فروخت کا آغاز ہوگیا

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی سوانح حیات’اسپیئر‘ کی مارکیٹ میں فروخت کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کئی مہینوں تک جاری رہنے والی تشہیری مہم کے بعد بالآخر منگل کو شہزادہ ہیری کی سوانح حیات ’اسپیئر‘ ان کے آبائی ملک برطانیہ میں فروخت کے لیے پہنچ […]

شہزادہ ہیری کی کتاب کی پہلے ہی روز 4 لاکھ کاپیاں فروخت

برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب اسپیئر دنیا بھر میں شائع کر دی گئی۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری نے کتاب میں شاہی خاندان سے اپنے تلخ تعلقات کا ذکر کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری کی سوانح حیات اسپیئر ان کی شاہی زندگی سے متعلق یادداشتوں پر مبنی ہے۔ یہ کتاب […]

نیٹ فلیکس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن کی کہانی پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری (دستاویزی) سیریز تیار کی گئی ہے جس میں اس جوڑے کی محبت بھری داستان کے نشیب و فراز […]