سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار شہید،17 زخمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔ملبے تلے دبے […]

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار شہید،17 زخمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔ملبے تلے دبے […]

بینظیر کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئےمگر اس قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکاملکی تاریخ کا یہ اہم کیس آج بھی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں زیر التواء ہے۔سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو لیاقت باغ میں تاریخی جلسہ کے بعد واپس جاتے ہوئے لیاقت […]

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آپریشن […]

اسلام آباد میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکہ آئی ٹن 4 میں ہوا، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی ٹیموں کو موقع پر طلب کرلیا گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کو چیک کیا جارہا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پولیس نے چیکنگ کے دوران ٹیکسی […]

امریکہ میں مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ،۴ مسلمان جاں بحق ۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ھے اور گزشتہ چند روز میں ۴ مسلمان نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ھے ۔پولیس نے واقعات کی جامع تحقیقات کا آغاز کر دیا ھے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واقعات کی مذمت کی ھے۔

شہرقائد میں پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکہ،2اہلکار شہید، 2زخمی ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہیڈ کوارٹر کے کوت میں ہوا جہاں مبینہ طور پر غفلت کے دوران ایک دستی بم پھٹ گیا۔چالیس سالہ پولیس اہلکار شہزاد اور 45 […]

انارکلی میں بم دھماکہ ، بچے سمیت 3 شہید 29 زخمی

لاہور (نامہ نگار) اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے بعد لاہور میں بھی دہشت گردی، نیو انارکلی میں پان منڈی کے قریب بم دھماکے سے 9 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جبکہ 3خواتین سمیت 29افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پلانٹڈ دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو […]