عمران خان صحتیاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پر چلنے کے قابل ہوگئے۔یاد رہے کہ عمران خان پر گزشتہ ماہ، 3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران حملہ ہوا تھا، اُنہیں ٹانگ پر چار گولیاں لگی تھیں۔عمران خان نے آج اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام […]