کینسر کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت کرلیا گیا،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کینسر جیسے موذی مرض کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے۔مؤقر سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے تحت برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب […]

شکرقندی صحت کے لیے مفید قرار

شکرقندی کا موسمِ سرما میں استعمال خاصا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، یہ جسم کو حرارت دیتا ہے۔یہ وٹامن اے کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اس میں بیٹا کیروٹین، فاسفورس، میگنشیم، وٹامن بی وَن، وٹامن بی ٹُو، وٹامن سی، وٹامن بی-6، کیلشیم، آئرن، پوٹاشیم، ڈائٹری فائبر(Dietary fiber) اور نیاسین جیسے کئی مفید اجزاء وافر […]

گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد کیلئے مچھلی کھانا بے حد فائدہ مند ہے،تحقیق

مچھلی کو انسانی دل، دماغ ، نظام انہضام اور آنکھوں کی بیماری سمیت وٹامن ڈی میں مددگار غذا سمجھا جاتا ہے ، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے اس کے ایک اور فائدے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ گردوں کی بیماری […]

افطار میں بنائے قیمے کے پکوڑے

اجزاء: قیمہ ایک پاؤ، اجوائن ایک چٹکی، زیرہ ایک چائے کا چمچ، ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ، ہرا دھنیا ایک چوتھائی گڈی، پودینہ ایک چوتھائی گڈی، لیموں ایک عدد، نمک ایک چائے کا چمچ، لال مرچ ایک کھانے کا چمچ، پیاز ایک عدد۔ ترکیب: بیسن کو گرم پانی ملا کر پھینٹ کر ایک گھنٹے […]

دہی جلد کو رکھے جوان اور تروتازہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دہی پروٹین ، کیلشیم ، وٹافور اور بائیوٹکس سے بھرپور غذا ہے . اسے ایک صحت بخش غذا کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے جس سے جسم کو بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں . جسم کے دیگر اعضاءکے ساتھ ساتھ یہ جلد کےلیے بھی بے حد مفید ہے. دہی میں لیکٹک […]

پیاز کا استعمال خون میں شوگر کی مقدارکو کنٹرول کر سکتا ہے،ماہرین

ذیابیطس ٹائپ ٹو یا بلڈ شوگر کاعلاج صرف ایک عام سبزی سےممکن ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سبزی خون میں شوگر کو 50 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے لاکھوں مریض روزانہ ادویات لینے اور انسولین لگانے پر […]

بھنڈی سے شوگر کنٹرول کرنے کا آسان نسخہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو نہ صرف کھانے میں سب کو پسند ہے بلکہ یہ صحت کے معاملے میں میں بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے، لوگ اس کی اہمیت کو نظرانداز کرتے ہیں یا پھر اس کی اہمیت سے پوری طرح واقف ہی نہیں ہیں۔بھنڈی کا سب سے بڑا فائدہ […]

نجی بینک کا ملازم کھاتہ داروں کے ۶۰ کروڑ لے کر بیرون ملک فرار

فیصل آباد( ٹی وی مانیٹیرنگ) ایک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایک نجی بینک کا ملازم عمار کیانی کھاتہ داروں کے ساٹھ کروڑ ھڑپ کر گیا- متوازی بینک چلا رھا تھا- رقم بینک کی بجائے اپنے پاس رکھتا، کھاتہ داروں کو زیادہ نفع کا لالچ دے کر جعلی کاغذات دکھاتا رھا-حیران […]

ہیڈفونز کےزیادہ استعمال سے نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ :تحقیق

ہیڈفونز کے استعمال اور تیز آواز والی تقریبات میں شریک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک ارب نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والے تجزیے میں انگریزی، ہسپانوی، فرنچ اور روسی زبانوں پر مشتمل 33 تحقیقات کا جائزہ لیا گیا جس میں […]

ڈارک چاکلیٹ میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

ماضی میں ڈارک چاکلیٹ پر کیے جانے والے اکثر مطالعوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہے لیکن حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ان چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد مسائل کا منبع ہوتی […]