رجب طیب ایردوآن دوبارہ صدر منتخب
راولپنڈی (ویب ڈیسک )ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن اتوار کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنی کامیابی کے باضابطہ اعلان سے چند قدم کی دوری پرہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطولو کے مطابق دوسرے مرحلے میں 97 فی صد بیلٹ بکس کھلنے کے بعد ایردوآن نے 52.1 فی صد ووٹ […]