وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریکِ تحریکِ انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے پی ٹی آئی کے سی ای سی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور […]