وزیر اعظم 14نکاتی ایجنڈے پر غور کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کرینگے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں قومی و معاشی نوعیت کے حامل 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو کورونا کی نئی قسم اومی کرون اور وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم کی زیر […]