صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی
عمران خان نے اپنی رہائش گاہ پر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ، اس موقع پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھی موجود تھی ۔ملاقات کے دوران ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر تشویش […]