چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے

چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیے چین کے حکمران رہیں گے۔گریٹ ہال میں چینی صدر شی جن پنگ نے نئی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی، چین میں 2 بار سے زائد صدارت کے عہدے پر پابندی تھی، […]

سری لنکا، فورسز نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، متعدد مظاہرین گرفتار

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا میں فوج نے صدر سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا جب کہ حکومت مخالف احتجاجی کیمپ پر کارروائی کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن فورسز نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا […]

کلرک خاتون بھارت کی صدر منتخب ۔

دروپدی مرمو بھارت کی پہلی قبائلی خاتون صدر منتخب ہوگئی۔وہ کلرک سے اعلی عہدہ تک پہنچی ہیں۔انتحابات کیلے مقرر کردہ ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ ۷۴۸ درست وٹوں میں سے مرمو کو ۵۴۰ جبکہ سنہا کو ۲۰۸ ووٹ ملے۔مرمو ۲۵ جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔