تاجک صدر امام علی رحمان پاکستان پہنچ گئے، دو طرفہ معاہدوں پر دستخط ہونگے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو […]

ہارورڈ یونیورسٹی نے پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدرمقررکردیا

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کلاڈین گے کو ہارورڈ یونیورسٹی کی 30 ویں صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے اور وہ یکم جولائی 2023 سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔52 سالہ کلاڈین میساچوسٹس کے کیمبرج اسکول کی سربراہی […]

واشنگٹن، یوکرینی صدر کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر واشنگٹن پہنچنے والے یوکرین کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران صدر بائیڈن نے یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط کرنے کا اعلان کیا۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یوکرینی صدر […]