رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل
فرانس سے تعلق رکھنے والے ٹینس کی دنیا کے نامور کھلاڑی اور عالمی نمبر 3 رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ڈریو میڈکس نامی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے رافیل ندال کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو کلے […]