طالبان اہلکار اپنے بیٹوں اور رشتے داروں کو نوکریوں سے برطرف کریں: طالبان امیر کا حکم

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔  ملا ہیبت اللہ نے حکم دیا ہے کہ طالبان اہلکار سرکاری عہدوں پر موجود اپنے بیٹوں اور رشتے داروں کو نوکریوں سے برطرف کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ طالبان اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد […]

طالبان اہلکار اپنے بیٹوں اور رشتے داروں کو نوکریوں سے برطرف کریں: طالبان امیر کا حکم

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔  ملا ہیبت اللہ نے حکم دیا ہے کہ طالبان اہلکار سرکاری عہدوں پر موجود اپنے بیٹوں اور رشتے داروں کو نوکریوں سے برطرف کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ طالبان اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد […]

محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں: امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، افغانستان ایک بار پھر کہیں بین الاقوامی دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے […]

عالمی دنیا ، خصوصاََ اسلامی ممالک افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کریں، گرینڈ جرگےکا اعلامیہ

کابل(نیوزڈیسک)گزشتہ برس اگست میں طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے مغربی حکومتوں نے افغانستان کے لیے فنڈنگ کا سلسلہ روک دیا ہے۔ ان حکومتوں نے یہ کہتے ہوئے طالبان حکومت کے خلاف سخت پابندیاں بھی عائد کر رکھی ہیں کہ انہیں انسانی حقوق خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں […]

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن  کو تحلیل کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن  اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے کبھی ضرورت محسوس کی تو اسلامی امارت ان کمیشنوں کو بحال کردے گی۔انتخابی پینل کے […]

افغانستان پھر دہشت گردوں کا گڑھ بن جائے گا طالبان حکومت تسلیم نہ کی تو ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا نے طالبان حکومت کوتسلیم نہ کیا تو افغانستان پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔  عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری اگر طالبان حکومت کو مستحکم کرے گی تو اس […]

افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دینے کا اعلان

طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دی جائیں گی۔ طالبان حکومت میں جیل خانہ جات کے انچارج ملا نورالدین ترابی نے ایسوسی ایٹیڈ (اے پی) نیوز کو بتایا کہ ہاتھ کاٹنے جیسی سزائیں ’سکیورٹی کے لیے ضروری ہیں۔‘ […]