بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی، ڈاکٹروں نے ڈینگی کی تشخیص […]

کرکٹر عمر اکمل کی طبیعت خراب ، اسپتال میں داخل

پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمر اکمل کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔کرکٹر عمر […]

رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ طبیعت ناساز ہو گئی ہے، انہیں عسکری ادارہ برائے امراض قلب اے ایف آئی سی میں داخل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق راناثنااللہ کو اے ایف آئی سی کے وارڈ نمبر 3 میں رکھا گیا ہے۔ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز کی ٹیم راناثنااللہ کا طبی معائنہ کر رہی […]