امرود کا باقاعدہ استعمال بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے،طبی ماہرین

امرود موسم سرما کا پھل ہے جو اپنے بے شمار فوائد رکھتا ہے، سیزن کے دوران اس کا باقاعدہ استعمال بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔امرود وٹامن سی، آئرن، کیلشیئم اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، طبی ماہرین کے مطابق اس پھل کے پتوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز جسم میں گردش کرنے […]

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی پینا صحت کے لیے نہایت خطرناک قرار

شدید گرمی کے دوران اکثر افراد نہایت ٹھنڈا پانی پیتے ہیں لیکن اب ڈاکٹرز نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت نہایت خطرناک ہوسکتی ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ایڈم نامی برطانوی نوجوان نے ہیٹ ویو کے دوران ٹھنڈا پانی پینے کا اپنا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ٹھنڈی ہوا والی […]

کینسر کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت کرلیا گیا،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کینسر جیسے موذی مرض کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا زیادہ مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے۔مؤقر سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے تحت برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب […]

مٹر صحت کے لیے مفید قرار

موسم سرما میں سبزیوں کی بہار آجاتی ہے اور ٹھیلے، پتھارے مخلتف اقسام کی سبزیوں سے سج جاتے ہیں ان میں ایک مٹر بھی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مٹر میں کون کون سے خصوصیات پنہاں ہیں، نہیں تو آج ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔طبی ماہرین نے مٹر کی بہت سے خصوصیات بیان کیں ہیں، […]

نشہ بہت بری لت؛ طبی ماھرین

نشے کی کئ اقسام ہیں-آجکل جس نشہ نے نوجوانوں کو گھیرا ہوا ہے وہ آئیس کا نشہ ہے۔آئیس کا نشہ ایک مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے جسکے کچھ دیر تک انسان کی سوچ بھوج کی صلاحیت معطل ہو جاتی ہے اور انسان جذبات کا شکار ہو جا تا ہے ۔ میڈیکل اصطلاح میں انسان […]

وٹامن ڈی کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

انسانی جسم کے لیے مختلف وٹامنز کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی بھی بہت ضروری ہے جس کی کمی مختلف طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، اب حال ہی میں ماہرین نے اس کی کمی کو جلد موت کا سبب بھی قرار دیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ […]