طورخم باڈر 9 روزہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا۔
پاک افغان بارڈر طورخم 9روزہ بندش کے بعد کھول دیا گیا ۔ کسٹم حکام نےبتایا کہ جمعہ کی صبح سرحد کو دوبارہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔ دونوں جانب پیدل اور مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت بحال ،بارڈ پر صبح سویرے سے مسافروں کارش،پاک افغان بارڈر طورخم رواں ماہ کی 6 تاریخ کو افغان […]