گھر کی خوشی اور اسے مثالی بنانے کےلئے عورت کو زیادہ قربانی دینا پڑتی ہے ‘ عائزہ خان
ازدواجی زندگی میں راحت کےلئے خاتون کو اپنے آپ کو شوہر کی مرضی کے مطابق ڈھالنا چاہیے راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ اپنے گھر کی خوشی اور اسے مثالی بنانے کےلئے عورت کو زیادہ قربانی دینا پڑتی ہے ،ایسے بھی گھرانے ہیں جہاں پر خواتین کو اپنی خواہشات کو ختم […]