عاطف اسلم کی وجہ سے دل ٹوٹا تھا، درفشاں سلیم
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم ان کے پہلے کرش تھے، ان کی وجہ سے دل ٹوٹا تھا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے […]