کیا افغانستان کوپھر سے عالمی جنگ کا اکھاڑہ بنایا جارہا ہے؟

28 جنوری 2022 ء کو افغان نیوز ایجنسی ٹولو کی اس خبر نے دل کو بے چین اور افسردہ کردیا کہ افغانستان کے لوگوں نے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اپنے گردے بیچنا شروع کردیے ہیں۔ ان مجبور اور لاچارافراد میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں جنہیں اپنے جسم کے اعضاء  بیچنے […]