دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں میں کمی آرہی ہے لیکن پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس میں ہولناک اضافہ ہورہا ہے۔ملک میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 10 ہزار ہوگئی […]