عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ
بائیس سالہ فیضان اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ سیلف فنانس کے بنیاد پر ورلڈ چیمپئن شپ میں شریک 4 رکنی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ ہنگری پولیس کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق فیضان اکبر 18 جون سے لاپتہ ہیں۔ انہیں 19 جون کو 100 میٹر بیک اسٹروک مقابلوں میں […]