عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے
اپنے پستہ قد کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ عزیز الاحمد عرف ’بونا‘ کی موت نے ان کے مداحوں کو رنجیدہ کردیا جن کی جانب سے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا تانتا بندھ گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض […]