پاکستان عالمی منڈی میں اس سال تین بلین ڈالر کا چاول بر آمد ( export) کرے گا
عالمی منڈی میں چاول کی شدید قلت ھے- پاکستانی چاول کو میکسیکو اور روس بھیجے گا- رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائےگی۔ رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چیلا رام نےکراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان سے چاول کی خریداری کے […]