رنبیر کپور شادی کے بعد کافی خوش اور تبدیل ھوئے نظر آ رھے ہیں ؛ والدہ

نیتو سنگھ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے شادی کے بعد اپنے بیٹے میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے۔ نیتو کپور نے کہاکہ ’رنبیر، عالیہ بھٹ سے شادی ہونے کے بعد خوش ہے‘۔ عالیہ نے رنبیر کو بہت محبت دی ہے، میں نے رنبیر میں تبدیلی محسوس کی ہے‘۔ ’ وہ دونوں ایک ساتھ بہت […]

میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے ،عالیہ بھٹ

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اداکاری ان کی پہلی محبت ہے لیکن بیٹی اب پہلی ترجیح بن گئی ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں اس وقت میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے جس سے میں گہری محبت کرتی ہوں۔ لیکن میری پہلی محبت، آپ […]

عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پوسٹ

اسی سال رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والےبالی ووڈ کے مقبول اداکار رنبیر کپور اور ان کی اھلیہ عالیہ بھٹ کے ہاں نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پوسٹ https://www.instagram.com/p/CfS-_HvMhQ8/?igshid=MDJmNzVkMjY=

عالیہ بھٹ اور کریتی سینان کے سر تاج سج گیا.

نئی دہلی کے نیشنل میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔رواں سال پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈز کا میلا الو ارجن ، عالیہ بھٹ اور کریتی سینان نے بالترتیب فلم اپشپا: دی رائز ، گنگوبائی کاٹھیاواڑی اور ممی کے لئے لوٹ لیا۔میڈیا رپورٹس […]

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے  بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر  دی۔عالیہ بھٹ […]

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالیہ بھٹ کو جمعرات کی صبح اسپتال سے ڈسچارج ہونےکے بعد شوہر، اداکار رنبیر کپور کے ساتھ اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران رنبیر کی والدہ، اداکارہ […]